اپنے کاروبار کو لوگوں کی بری نظروں سے بچائیں۔ یہ عمل آپ کا پورا کام کرے گا انشا ءاللہ۔
آج کل حسد اور بُری نظر سے بچنا انتہا ئی ضر و ری ہو چکا ہے کیو نکہ بہت کم ایسے لو گ ہو تے ہیں جو آپ کو تر قی کرتا دیکھ سکتے ہیں۔ حاسدین کا دن رات یہی مشن بن جا تا ہے کہ کونسی وہ گھڑی ہو کہ اُن کو یہ خبر ملے کہ آپ بے روز گار ہو گئے ہیں۔اگر کاروبار ٹھیک چلنا شروع ہو جائے تو اُسی کاروبار سے وابسطہ اکثر لوگ اس کو شش میں لگ جاتے ہیں کہ یا تو اُن کا کاروبار بھی اسی طر ح چلنا شروع ہو جائے یا جس کا چل رہا ہے اُس کا بھی بند ہو جائے۔ اُن کی یہی سوچ بہت سے کاروباری مراکز کے بند ہو نے کا باعث بن جاتی ہے۔ اس وڈیو میں بتائے گئے عمل کو آپ اپنا معمو ل بنا لیں، پھر کو ئی جومرضی کرتا پھرے، آپ بلا خو ف و خطر اپنا تر قی کا سفر جا ری رکھیں۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
_____// More Videos \\_____
آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ون
/watch/w18hHc_VANtVh
آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ٹو
/watch/8Fx5yp_MNwGM5
آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ تھری
/watch/guqHRcum_bcmH
آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پا رٹ فور
/watch/wT236Gr1fzK13
جاب کی حفاظت، نظر بد سے
/watch/AgP_0WBXujPX_
آپ سے جلتا کون ہے، خُود دیکھ لیں۔
/watch/onEEDxn8cVd8E
آ پ سے حسد کون کرتا ہے، خود دیکھ لیں۔
/watch/sUowv-pmdIFmw